حکومت اور اپوزیشن کو مل بیٹھنا ہوگا، صدر عارف علوی December 7, 2022 آرمی چیف کا معاملہ تین سال کےلیے حل ہوگیا۔ اب مہنگائی پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے،نجی ٹی وی کو انٹرویو
پنجاب کابینہ میں نئے وزیرکی شمولیت،استعفوں کےفیصلےسے غیراعلانیہ یوٹرن؟ December 7, 2022 صوبے کے دو بڑوں گورنر اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی خوشگوار ملاقات بھی ہوئی، پی ڈی ایم تحریک انصاف رابطے…
سلیمان شہبازکوگرفتاری سے روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر December 7, 2022 وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادےکووطن واپسی پر گرفتاری روکنے کی درخواست کی سماعت کل ہوگی
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی مزارقائد پر حاضری December 7, 2022 سپہ سالار نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ بھی کیا،کراچی میں امن و امان کی بہتری پر اداروں کی…
پنجاب کابینہ میں توسیع،خیال کاسترونے صوبائی وزیرکاحلف اٹھالیا December 7, 2022 عمران خان پنجاب کابینہ میں توسیع سے لاعلم،ہمارے بیانئے کو نقصان پہنچا چیئرمین پی ٹی آئی
کراچی کی بندرگاہوں پر سبزیوں سے بھرے سیکڑوں کنٹینر پھنس گئے December 6, 2022 کنٹینرز کلئیر نہ ہوئے تو آنے والے دنوں میں پیاز، ادرک اور لہسن سمیت دیگر سبزیوں کی قلت پیدا ہوسکتی…
حکومت کاالیکشن کیلئے کوئی دباؤ قبول نہ کرنے کا اعلان December 6, 2022 وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات۔ موجودہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
شہبازشریف کےڈانٹنے پروزیر اعظم آزادکشمیر رنجیدہ،معافی مانگنےکا مطالبہ December 6, 2022 منگلا ڈیم کی تقریب میں دوران تقریر بولنے پر تنویر الیاس کو جھڑک دیا۔ بطور وزیر اعظم مدعو نہ کر…
روس کے دو فضائی اڈوں پر دھماکے،3افرادہلاک،8زخمی December 5, 2022 ایک دھماکا شہر ریازان پرفیول ٹینکر پھٹنے سے ہوا،دوسرا دھماکا شہر سراتوف کے بمبار طیاروں کے اڈے پر ہوا
دوسرا ٹیسٹ پاکستان جیتے گا، وزیراعظم پرامید December 5, 2022 وزیراعظم کی جانب سے دونوں ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ ، انگلش کپتان بین اسٹوکس سےسیلاب متاثرین کی امداد کیلئے…