انعامی بانڈز میں 7500 روپے، 15000 روپے 25000 اور 40000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز شامل ہیں۔
Read More »19 دسمبر 2021
انعامی بانڈز میں 7500 روپے، 15000 روپے 25000 اور 40000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز شامل ہیں۔
Read More »شاہ محمد خان نے اپنے بھائی ، بیٹے اور دیگر مسلح افراد کیساتھ پولنگ اسٹیشنوں پر دھاوا بولا اور پولنگ کا مواد چھینا گیا۔
Read More »ہندونوجوان جنگلہ پھلانگ کر پالکی صاحب کے قریب پہنچا، مبینہ طورپرگوروگرنتھ صاحب اور مقدس استھان کی بیحرمتی کی۔
Read More »17 دسمبر 2021
مولانا ہدایت نے اعلان کیا- وزیراعلیٰ قدوس بزنجو دھرنے میں پہنچ کر یقین دہانی کرائی- غیرقانونی فشنگ پر پابندی عائد
Read More »17 دسمبر 2021
بجلی گھروں نے فرنس آئل کی خریداری روک دی ہے جس کے باعث آئل اسٹوریج بھر چکے ہیں۔
Read More »17 دسمبر 2021
سیریز کو جون 2022 تک ملتوی کیا گیا ہے ۔ جون میں اس سیریز کا شیڈول دوبارہ جاری کیا جائے گا۔
Read More »17 دسمبر 2021
گریڈ ایک سے 7 تک کے ملازمین بحال ،گریڈ 8 اور اس سے اوپر کے ملازمین کو محکمانہ ٹیسٹ پاس کرنا ہو گا۔سپریم کورٹ کا حکم
Read More »16 دسمبر 2021
انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق جھوٹی بات منسوب کی،کہا گیا کہ عمران خان کے گھر بنی گالہ کا خرچہ جہانگیر ترین اٹھاتے ہیں، جہانگیر ترین نے اس بات کی تردید کی ۔ فواد چوہدری
Read More »16 دسمبر 2021
نامعلوم افراد نے وانا سے گاؤں مرتضیٰ جانے والی کار پر فائرنگ کی۔
Read More »جب یہ معاملہ پاکستانی سپریم کورٹ میں پیش ہوا تو فیصلہ سوئی ناردرن کے حق میں آیا۔ اس کے بعد نیشنل پارکس منیجمنٹ نے لندن میں بین الاقوامی ثالثی عدالت سے رجوع کرلیاجہاں سے فیصلہ سوئی ناردرن کے خلاف آیا۔
Read More »