شجر کاری کیس۔ غیر ملکی رپورٹس دکھا کر ہمیں متاثر نہ کریں۔چیف جسٹس November 3, 2021 19 کروڑ درخت لگ جائیں تو پورا خیبرپختونخوا ہرا بھرا ہو جائے۔جسٹس اعجازالاحسن
کورونا وائرس مزید11 زندگیاں نگل گیا November 3, 2021 پاکستان میں اب تک 12 لاکھ 74 ہزار 578 افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں ۔
عوام کے لیے سب سے بڑا ریلیف پیکیج عمران خان کا استعفیٰ ہے۔ مریم اورنگزیب November 3, 2021 عمران خان کی پہلی اور آخری ترجیح جھوٹ، دھوکہ اور قوم کی زندگی کو عذاب بنانا ہے۔ترجمان مسلم لیگ نون
کابل میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے۔25افراد ہلاک November 2, 2021 دونوں دھماکے سردارمحمد خان داؤد ملٹری اسپتال کے قریب ہوئے ۔
بنگلہ دیش نےجنوبی افریقہ کو جیت کیلیے85رنز کا ہدف دیدیا November 2, 2021 ربادا اور اینرچ نورٹیج نے تین ،تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔
کورونا وائرس سے اموات میں کمی آنے لگی November 2, 2021 گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے باعث 10 افراد جاں بحق ہوئے ۔
کراچی کے سب سے بڑے ويکسينيشن سينٹر میں ہڑتال November 1, 2021 عملے نے تنخواہوں کی عدم ادائيگی پرکام بند کردیا۔
ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی November 1, 2021 دونوں ممالک کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل ویمن سیریز کھیلی جائے گی۔
کورونا وائرس ٹھندا پڑ گیا۔ اموات میں کمی November 1, 2021 گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث 7 افراد جاں بحق ہوئے ۔
ٹی 20 ورلڈکپ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا November 1, 2021 سری لنکا اورانگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہوگا۔