بلوچستان میں نئے قائد ایوان کے لیےکاغذات نامزدگی آج جمع ہوں گے October 28, 2021 گورنربلوچستان نے صوبائی اسمبلی کااجلاس 29اکتوبر کو طلب کرلیا۔
ٹی ایل پی مارچ ۔ دوسرے روز بھی اہم شاہراہیں بند۔ ریلوے نظام درہم برہم October 28, 2021 راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹروبس اور پبلک ٹرانسپورٹ بند، معمولات زبدگی بری طرح متاثر۔شہری پریشان۔
ٹی 20 ورلڈکپ ۔ آج ایک میچ کھیلا جائے گا October 28, 2021 آسڑیلیا اور سری لنکا کی ٹیمیں رات 7بجے مد مقابل ہوں گی۔
کالعدم تنظیم کے مظاہرین کو جی ٹی روڈ پر روکنے کا فیصلہ October 27, 2021 مظاہرین کو جہلم سے آگے نہیں جانے دیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس
فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو شو کاز نوٹس جاری October 27, 2021 الیکشن کمیشن نے دونوں وفاقی وزرا کے خلاف کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کر دی۔
ٹی 20 ورلڈکپ۔ آج دو میچز کھیلے جائیں گے October 27, 2021 پہلا میچ ابوظہبی میں انگلینڈ اوربنگلہ دیش،دوسرا میچ اسکاٹ لینڈاور نمیبیا کے مابین کھیلا جائے گا۔
ملک بھر میں مہلک کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا October 27, 2021 گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 13 افراد کورونا کے باعث انتقال کر گئے ۔
آج بھی کوئی رعایت نہیں برتیں گے۔ رمیز راجہ October 26, 2021 پہلے ہدف بھارت تھا اب نیوزی لینڈ اور انگلینڈ بھی نشانے پر ہیں۔
سردار عبد الرحمان کھیتران نےعدم اعتماد کی تحریک واپس لے لی October 25, 2021 جام کمال کےخلاف عدم اعتماد کی تحریک پرآج رائے شماری ہونا تھی۔
پاک بھارت ٹاکرا۔ بھارت کی6رنز دوسری وکٹ گرگئی October 24, 2021 روہت شرما شاہین آفریدی کی گیند پر بغیرکوئی رن بنائے ایل بی ڈبلیو آئوٹ ہو گئے۔