پی آئی بی کالونی میں چائے کے ہوٹل پر فائرنگ۔پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق October 4, 2021 جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 45 سالہ وحید گل اور 42 سالہ نعیم شاہ کے ناموں سے ہوئی ۔
نواز شریف کو پاکستان میں دوسری ڈوز بھی لگا دی گئی October 4, 2021 نوازشریف کو یہ ڈوز نارووال پبلک اسکول میں 3 اکتوبرکو لگائی گئی ۔
عامر لیاقت نےقومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیدیا October 4, 2021 اپنا استعفیٰ بھیج دیا ہے لیکن یہ نہیں بتایا کہ کس کو بھیجا ہے۔
’پنڈورا پیپرز لیکس ، عمران خان کا امتحان ہے‘ October 4, 2021 معروف اینکر پرسن کامران خان بھی میدا ن میں آگئے ۔
حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلیے اپوزیشن نے پھرکمر کس لی October 3, 2021 سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے مشاورتی اجلاس 11 اکتوبرکو طلب کرلیا ۔
پیپلز پارٹی کا 17ا اکتوبرکو باغ جناح میں جلسے کا اعلان October 3, 2021 جلسے سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔
کراچی میں بینک وین لوٹنے والے تین ملزمان پشاور سے گرفتار October 3, 2021 واردات میں کیش وین کا ڈرائیور بھی ملوث تھا۔ملزمان سے کیش وین اور 70لاکھ روپے کیش برآمد کیا گیا۔
کورونا وائرس مزید 35 زندگیاں نگل گیا October 3, 2021 پاکستان میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 49 ہزار 858 ہو گئی۔
مسکراہٹیں بکھیرے والا شخص پوری دنیا کو اداس کرگیا October 3, 2021 لیجنڈری اداکار و کامیڈین عمر شریف کافی عرصے سے عارضہ قلب ، گردے اور دیگر مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے۔