پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے June 5, 2020 ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 89 ہزار249 تک پہنچ گئی۔
پٹرول ناپید۔شہری مہنگے داموں خریدنے پر مجبور June 5, 2020 کئی مالکان نے پٹرول ہونے کے باوجود پمپ بند کردیے۔
سندھ میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 575 ہوگئی June 4, 2020 گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1666 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ۔
دنیا بھر میں کرونا سے اموات3لاکھ 88 ہزار سے تجاوز June 3, 2020 عالمی وبا سے دنیا بھر میں کیسزکی تعداد 66 لاکھ سے زائد ہوگئی۔
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس۔جج کی بددیانتی یاکرپشن دکھائیں۔جسٹس بندیال June 3, 2020 اے آریویونٹ کی حیثیت کیا ہے؟،کیاوحید ڈوگر کے کوائف کاجائزہ لیناضروری نہیں تھا۔ریمارکس
امریکا میں پر تشدد احتجاج جاری۔ سلسلہ یورپ تک پھیل گیا June 3, 2020 مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے آنسو گیس اورربڑ کی گولیوں کا استعمال۔
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی June 2, 2020 اسپیشل سیونگ سرٹیفیکیٹس پر شرح منافع میں 90 بیسس پوائنٹس کی کمی کی گئی ہے۔
سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں درس و تدریس نہیں ہو گی۔سعید غنی June 2, 2020 نجی تعلیمی اداروں کو آن لائن ایجوکیشن شروع کرنے کی اجازت ہوگی۔صوبائی وزیر تعلیم
مولانا طارق جمیل گھر میں گِرکر زخمی ہوگئے June 2, 2020 طبعیت پہلے سے بہت بہتر ہے۔دعائوں کی اپیل کر دی۔