کورونا سے ایک دن میں 105 اموات۔ ماتثرین ایک لاکھ 85 ہزار سے تجاوز June 23, 2020 ملک بھر سے کورونا کے مزید 3 ہزار946 کیسز رپورٹ،اموات 3 ہزار 695 سے بڑھ گئیں۔
اسلام آبادہائیکورٹ کاخصوصی بنچ بنانے کافیصلہ June 23, 2020 مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیرخان نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کوہائیکورٹ میں چیلنج کررکھاہے۔
پاکستان میں کورونا مریض ایک لاکھ 81 ہزار سے تجاوز June 22, 2020 گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 89 افراد جاں بحق ہو گئے،اموات کی مجموعی تعداد 3 ہزار590 تک پہنچ گئی۔
صوبے مجھ سے پوچھ لیتے تولاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا۔وزیراعظم June 22, 2020 احساس کیش پروگرام میں شفاف طریقے سے پیسے دیے گئے۔ تقریب سے خطاب
مردہ انسانوں کا گوشت کھانے والے بھائی سزا مکمل ہونے پررہا June 22, 2020 انہیں لاہور میں رشتے داروں کے گھر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
معروف عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے June 22, 2020 وہ کئی روز سے نجی اسپتال میں زیرعلاج اور وینٹی لیٹر پر تھے۔
دنیا بھر میں کوروناسے اموات 4 لاکھ 71 ہزار سے تجاوز June 21, 2020 متاثرہ افراد کی تعداد 90 لاکھ 70 ہزار سے زائد ہوگئی۔48 لاکھ 63 ہزار سے زائدافراد صحٹ یاب ہو گئے۔
اخترمینگل کا حکومتی اتحاد میں واپسی سے انکار June 21, 2020 حکومت میں واپسی ان کے بس میں نہیں، جماعت کی قیادت کے فیصلے کا پابند ہوں۔ اخترمینگل
شیخ الحدیث مفتی نعیم انتقال کرگئے June 21, 2020 وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے اورگزشتہ کئی روز سے ان کی طبیعت خراب تھی۔
دنیا بھر میں کرونا سے متاثرہ افراد 86 لاکھ سے تجاوز June 19, 2020 مہلک وباسے اموات کی تعداد 4 لاکھ 57 ہزار سے زائد ہوگئی۔