شہزاد وسیم سینیٹ میں قائد ایوان مقرر June 5, 2020 شہزاد وسیم کی بطور قائد ایوان سینیٹ میں تقرری کا نوٹیفیشن بھی جاری کردیا گیا۔
عالمگیر وبا سے ہلاکتیں 4 لاکھ کے قریب پہنچ گئیں June 5, 2020 وائرس سے اب تک 67 لاکھ 50 ہزار سے زائدافراد متاثر ہو چکے ہیں۔
پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے June 5, 2020 ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 89 ہزار249 تک پہنچ گئی۔
پٹرول ناپید۔شہری مہنگے داموں خریدنے پر مجبور June 5, 2020 کئی مالکان نے پٹرول ہونے کے باوجود پمپ بند کردیے۔
سندھ میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 575 ہوگئی June 4, 2020 گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1666 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ۔
دنیا بھر میں کرونا سے اموات3لاکھ 88 ہزار سے تجاوز June 3, 2020 عالمی وبا سے دنیا بھر میں کیسزکی تعداد 66 لاکھ سے زائد ہوگئی۔
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس۔جج کی بددیانتی یاکرپشن دکھائیں۔جسٹس بندیال June 3, 2020 اے آریویونٹ کی حیثیت کیا ہے؟،کیاوحید ڈوگر کے کوائف کاجائزہ لیناضروری نہیں تھا۔ریمارکس
امریکا میں پر تشدد احتجاج جاری۔ سلسلہ یورپ تک پھیل گیا June 3, 2020 مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے آنسو گیس اورربڑ کی گولیوں کا استعمال۔
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی June 2, 2020 اسپیشل سیونگ سرٹیفیکیٹس پر شرح منافع میں 90 بیسس پوائنٹس کی کمی کی گئی ہے۔