نو مسلم مہک کماری کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت January 21, 2020 اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ہے، کسی نے اغوا نہیں کیا۔نومسلم علیزہ
سکندر سلطان راجہ چیف الیکشن کمشنر مقرر January 21, 2020 نثار درانی سندھ اور شاہ محمد جتوئی بلوچستان کے ممبر ہوں گے۔
ہندو لڑکیوں کے اغوا پر بھارت کا پاکستان سے احتجاج January 19, 2020 اغوا کی گئی لڑکیوں کو ان کے اہل خانہ کے پاس 'فوراََ بحفاظت واپس' بھیجنے کا مطالبہ
جوڑ توڑ کا سوداگر بھی متحدہ کو منانے میں ناکام January 18, 2020 خالد مقبول صدیقی نے وزارت قبول کرنے سے معذرت کرلی۔
مفرورکی اپیل نہیں سنی جا سکتی۔سپریم کورٹ نے مشرف کی درخواست واپس کردی January 18, 2020 جب تک وہ سرینڈر نہیں کرتے اس وقت ان کی اپیل کو قبول نہیں کیا جاسکتا۔عدالت عظمیٰ
محمد حفیظ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان January 17, 2020 ٹیم میں واپسی پر خوشی ہوئی، بولنگ کی کمی محسوس کروں گا۔ میڈیا سے گفتگو
غریبوں کا حق کھانے والے افسران کو برطرفی کیلیے شوکاز نوٹس جاری January 17, 2020 بیگمات کو انرول کرانے والے افسران کو جواب دہی کے لیے 10 دن کی مہلت دی گئی ہے۔
فیصل واوڈا کے ٹاک شوز میں شرکت پر پابندی عائد January 16, 2020 وزیراعظم نے گزشتہ دنوں پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فیصل واوڈا سے وضاحت بھی طلب کی۔فردو عاشق…
نوکریاں ہی نوکریاں۔وزیر اعظم نے خالی اسامیوں پربھرتی کا حکم دیدیا January 16, 2020 مختلف محکموں میں سوا لاکھ سے زائد سرکاری نوکریاں بھرتی کی منتظر ہیں۔
متحدہ نے وزیراعظم سے ملاقات کرنے سے انکارکردیا January 14, 2020 جس کو ملاقات کرنی ہے وہ ایم کیو ایم کے مرکز آجائے،ہمارے دروازے سب کیلیے کھلے ہیں۔ترجمان ایم کیو ایم