کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی تاریخی فتح December 23, 2019 میچ کے آخری روزسری لنکن کھلاڑیوں نے صرف16گیندوں کا سامنا کیا۔نسیم شاہ نے5وکٹیں لیں۔
کشمیرکی آزادی کا راستہ صرف جہاد ہے ۔سراج الحق December 22, 2019 وزیراعظم اگر قوم کی رہنمائی نہیں کر سکتے تو کرسی چھوڑ دیں۔ کشمیر مارچ سے خطاب
اشرف غنی دوسری مرتبہ افغانستان کے صدر منتخب ہوگئے December 22, 2019 ان کے حریف عبداللہ عبداللہ کو 39.52 فیصد ووٹ ملے۔
پاکستانی گاؤں پر قبضے کابھارتی دعویٰ بے بنیادہے۔فردوس عاشق اعوان December 22, 2019 افواج پاکستان چوکس اورعوام اس کے پیچھے کھڑی ہے۔ پریس کانفرنس
ایم کیو ایم پاکستان پرویز مشرف کے حق میں کھل کر سامنے آ گئی December 20, 2019 پرویز مشرف سے یکجہتی کیلیے اتوار کو بڑی ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا۔
پی آئی سی حملہ کیس میں17وکلا رہا December 20, 2019 گرفتار وکلااس واقعہ میں ملوث ہیں،سرکاری وکیل نے ضمانتوں کی مخالفت کی۔
حکومت نے جج وقارسیٹھ کے خلاف سخت قدم اٹھا لیا December 19, 2019 سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنےکا فیصلہ، مسودے کی تیاری شروع کردی گئی۔
مشرف کیس کا تفصیلہ آتے ہی اسٹاک مارکیٹ زمین بوس ہو گئی December 19, 2019 کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی۔100 انڈیکس میں 1135 پوائنٹس کی کمی
بم دھماکے میں ایف سی اہلکار جاں بحق،4 زخمی December 19, 2019 زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے لنڈی کوتل سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا۔
چیف جسٹس نے خصوصی عدالت کو کوئی حکم جاری نہیں کیا۔سپریم کورٹ December 18, 2019 خبریں چلانے والے ادارے اسی انداز میں سپریم کورٹ کی تردید کو چلائیں جس انداز میں خبر چلائی گئی۔