یاسمین راشد کی پی آئی سی آمد، ڈاکٹرز نے گھر لیا December 11, 2019 ڈاکٹرز اور پیرامیڈکس نے پنجاب حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔
کرنٹ لگنے سے ہلاکتیں۔کے الیکٹرک پر5 کروڑ روپے جرمانہ December 10, 2019 کے الیکٹرک پر جرمانہ بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں اور بجلی کی فراہمی معطل رہنے کی وجہ سے…
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیرکی تقریرکا بائیکاٹ December 10, 2019 بھارتی وزیر کے خطاب کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اٹھ کر باہرچلے گئے۔
کرپٹ لوگ عوام کے دشمن ہیں۔وزیر اعظم December 9, 2019 یہ تصور غلط ہے جویہ کہاجاتاہے کہ کھاتا ہے تولگاتا بھی ہے، ایسی باتیں بے وقوف کرتے ہیں۔تقریب سے خطاب
جعلی اکاﺅنٹس کیس۔احتساب عدالت میں آٹھواں ریفرنس دائر December 9, 2019 بلال شیخ،طارق احسن سمیت 20 ملزمان کےخلاف ریفرنس دائرکیا گیاہے۔
آتش فشاں پھٹنے کا منظر دیکھنے کیلیے آنے والے 5 سیاح ہلاک December 9, 2019 قدرتی آفت کے وقت جزیرے پر 50 سے زائد سیاح موجود تھے، درجنوں لاپتہ
نیوزی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے کا منظر December 9, 2019 ویڈیو بنانے والے سیاح آتش فشاں کے پھٹنے کا منظر دیکھنے کیلیے آئے تھے۔
دہلی میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 44 افراد ہلاک December 8, 2019 15 سے 20 لوگوں کو قریبی ہسپتالوں میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔پولیس ترجمان
عراق۔مظاہرین کے کیمپ پر حملہ۔15افراد ہلاک،60زخمی December 7, 2019 بغداد میں السینک پُل کے قریب واقع عمار ت میں حکومت مخالف مظاہرین کئی ہفتوں سے مقیم تھے۔