کل عمران کا وکیل اور نیب دم دبا کر بھاگے۔شہباز شریف December 4, 2019 نیب اور نیازی گٹھ جوڑ ایک مرتبہ پھر کھل کر سامنے آ گیا۔لندن میں پریس کانفرنس
مالی خسارہ کم اور معیشت میں بہتری آ گئی۔ حکومت December 3, 2019 عالمی ادارے پاکستان کی معاشی بہتری کااعتراف کررہے ہیں۔مشیر خزانہ حفیظ شیخ
قسمت کا کھیل۔بیٹی جج اورباپ چپڑاسی December 2, 2019 پٹنہ کے کنکڑ باغ کی رہنے والی ارچنا نے بہار جوڈیشل سروس مقابلہ کا امتحان پاس کر لیا۔
تحریک انصاف نے حامد خان کی بنیادی رکنیت معطل کردی December 1, 2019 حامد خان پرجھوٹےبیانات کےذریعےپارٹی کو بد نام کرنےکا الزام عائد کیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن ارکان کی عدم تقرری۔اپوزیشن کل سپریم کورٹ جائےگی December 1, 2019 عمران خان فارن فنڈنگ کیس سے الیکشن کمیشن کو غیر فعال رکھناچاہتے ہیں۔ سردار ایاز صادق
ایڈیلیڈ ٹیسٹ۔پاکستانی بیٹسمین آسٹریلوی بولر کے خوف سے ہی آئوٹ November 30, 2019 پاکستان کے صرف 96 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔
وزیراعظم آزادکشمیر نے انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا November 30, 2019 آزادکشمیر میں طلبا یونین پرعائد پابندی پہلے ہی اٹھا دی گئی تھی۔
فردوس شمیم نقوی کو اسکول کے دورے کے دوران خجالت کا سامنا November 28, 2019 مشہور لیڈر کا نام پوچھنے پر ایک طالبہ نے’’نواز شریف‘‘ کو مشہور شخصیت قرار دیدیا،اسکول میں قہقے لگ گئے۔
‘‘آپ کو شرم آنی چاہیے‘‘ November 27, 2019 فکس اٹ کی جانب سےکراچی میں صدر عارف علوی کا پروٹوکول روکنے کی کوشش
مہاراشٹر میں بے جے پی کی حکومت تین دن بعدہی گرگئی November 26, 2019 مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ فڑنویس نے حلف اٹھانے کے صرف تین دن بعد ہی عہدے سے استعفیٰ دے دیا.