گھریلو تنازع پر ماں نے دو بچوں کو پانی میں ڈبوکرماردیا November 22, 2019 خاتون نے گردن پرچھری پھیرکرخود کی بھی جان لینے کی کوشش کی۔
وزیر اعظم سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی اہم ملاقات November 21, 2019 قومی سلامتی کے اموراورخطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسد شفیق نے ٹیم کو تباہی سے بچا لیا November 21, 2019 پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 240 رنز بنا کرڈھیر ہو گئی۔
امریکااورطالبان میں قیدیوں کے تبادلے پرعملدرآمد November 19, 2019 حقانی نیٹ ورک کے 3 رہنما انس حقانی، حاجی ملی خان اور حافظ راشد رہائی کے بعد قطر پہنچ گئے۔
دہلی۔4ڈالردیں۔خالص آکسیجن میں سانس لیں November 18, 2019 بار میں جا کر پندرہ منٹ تک اپنے منہ پر ماسک پہنیے، خالص آکسیجن میں سانس لیجیے۔
بابری مسجد کیس۔مسلم پرسنل لا بورڈ کا نظرثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان November 18, 2019 مسجد کی زمین اللہ کی ہے اور شریعت کے مطابق یہ زمین کسی کو نہیں دی جاسکتی۔ظفریاب جیلانی
عدالت نے حکومت کی ضمانتی بانڈ کی شرط مستردکردی November 16, 2019 نواز شریف ضمانتی بانڈ جمع کرائے بغیرعلاج کیلیے باہرجا سکتے ہیں۔لاہور ہائی کورٹ
ابرارالحق کی بطورچیئرمین ہلال احمر تقرری چیلنج November 16, 2019 سابق چیئرمین سعید الہٰی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔
بھارت کا ایک اورمگ 29 جنگی طیارہ گرکرتباہ November 16, 2019 بھارتی بحریہ کے زیراستعمال طیارہ تربیتی مشن پرتھا۔
وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،سیکیورٹی سمیت دیگر امور پرتبادلہ خیال November 15, 2019 وزیراعظم نےداخلی سیکیورٹی اوراستحکام یقینی بنانے پر پاک فوج کی کوششوں کوسراہا۔