جج نے تیار شدہ پریس ریلیزپر بھی مجبوری میں دستخط کیے ہوں گے۔مریم نواز July 7, 2019 تھینک یو ویری مچ، آپ نے ویڈیو کا انکار نہ کر کے ہمارے مؤقف کی تصدیق کردی۔
عمران صاحب!آپ موت برداشت کرسکتے تو خود کشی کر لیتے۔مریم اورنگزیب July 5, 2019 مہنگائی،بیروزگاری،کاروبار بند،صنعت بند،رکشے بند جبکہ آپ دل شہبازشریف کے خوف سے بند ہورہا ہے۔
جن لوگوں پرمقدمات ہیں،عدالتوں میں صفائی دیں۔عمران خان July 4, 2019 راناثناءاللہ کی گرفتاری سے حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں،اپوزیشن حکومت پرالزام لگا کر اپنے جرائم سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔
رانا ثناءاللہ کی گاڑی کی تین ہفتے مستقل نگرانی کی گئی۔ شہریار آفریدی July 4, 2019 تین باران کی گاڑی میں خواتین تھیں اس لیے گرفتاری نہیں ہوئی، ویڈیواورتصاویر کا ریکارڈ موجود ہے۔پریس کانفرنس
عمران خان کا کتا اردو میں بھونکتا ہے۔شہباز گل کا انکشاف July 3, 2019 بلاول اور بختاور کے کتے انگریزی کھانا کھاتے ہیں ۔
مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ گرفتار July 1, 2019 رانا ثناء اللہ کو منشیات فروش لوگوں سے روابط کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا۔اے این ایف
حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا June 27, 2019 شیڈول کے مطابق نجی ایئر لائن کی پہلی حج پرواز 5 جولائی کو روانہ ہوگی۔
کرکٹ ورلڈ کپ 2019۔بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا June 27, 2019 بھارت نے ویسٹ انڈیز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 125 رنز سے شکست دیدی۔
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی June 26, 2019 پاکستان نے 238 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت عبور کر لیا۔
40 ہزار کے پرانے پرائز بانڈز کی فروخت بند کر دی گئی June 25, 2019 40 ہزار کے غیر رجسٹرڈ اور پرانے پرائز بانڈز 31 مارچ 2020 کےبعد کیش ہوں گے نہ رجسٹرڈ. اسٹیٹ بینک