وزیراعظم کی روسی صدر پیوٹن سے غیر رسمی ملاقات June 13, 2019 عمران خان اور نریندرمودی نے ہال میں داخل ہوتے ہوئے آپس میں کوئی مصافحہ نہ کیا۔
آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دیدی June 12, 2019 پاکستان کی ٹیم 45.4 اوورز میں 266 رنز بناکرآؤٹ ہوگئی۔
مقبوضہ کشمیر۔بھارتی فورسز پرحملہ۔5 اہلکار ہلاک،4زخمی June 12, 2019 مجاہدین نے ضلع اننت ناگ میں بھارتی اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔
آصف زرداری کی گرفتاری کے خلاف احتجاج۔مظاہرے۔ریلیاں June 11, 2019 کارکنان نے بازؤوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں اور حکومت و نیب کے خلاف نعرے بازی کی۔
اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا۔وزیر اعظم June 11, 2019 تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری کا بھی تذکرہ رہا۔
بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ۔گو نیازی،گو نیازی کے نعرے June 11, 2019 اپوزیشن ارکان نے احتجاج کے دوران پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔بجٹ کاپیاں پھاڑ دیں،اسپیکر ڈائس کا گھیرائو
تنخواہوں میں10فیصد اضافہ۔مزدور کی کم سے کم اجرت17500روپے مقرر June 11, 2019 چینی۔گھی تیل۔مشروبات۔سگریٹ۔ خشک دودھ۔پنیر۔زیوارات۔سیمنٹ۔سی این جی اور گاڑیاں مہنگی کر دی گئیں۔
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا احتساب کب ہوگا؟بلاول June 10, 2019 جنہیں پھانسی گھاٹ اور بم دھماکے سے نہیں جھکایا جاسکا وہ گرفتاری سے کیوں جھکیں گے؟
جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کے باعث منسوخ June 10, 2019 دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیدیا گیا۔
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ریکارڈ 20 ارب ڈالرتک پہنچ گیا۔مشیر خزانہ June 10, 2019 ماضی کی حکومتوں نے ملک کو قرضوں کی دلدل میں پھنسایا۔عبد الحفیظ شیخ