قاہرہ میں فیکٹری میں دھماکہ۔15 افراد ہلاک March 21, 2019 فیکٹری میں آپریٹنگ ٹینک کے ٹیسٹ کے دوران دھماکہ ہوا۔
گودھرا ٹرین آتشزدگی کیس۔یعقوب کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی March 20, 2019 یعقوب پاتلیا کو گزشتہ سال جنوری میں گرفتار کیا گیا تھا
خواتین کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مردوں کی چھٹی کر دی گئی March 20, 2019 پاکستانی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے خواتین پر مشتمل سلیکشن کمیٹی قائم
وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور مسلح افواج کے سربراہان کی ملاقات March 20, 2019 ملک کی سیکیورٹی صورتحال اور پیشہ وارانہ امور پر بات کی گئی۔
وفاقی حکومت نے یونس ڈھاگاکو سیکرٹری خزانہ تعینات کردیا۔ March 20, 2019 یونس ڈھاگا اس وقت سیکرٹری کامرس ڈویژن کے طورپرکام کررہے ہیں۔
نندی پور ریفرنس، بابراعوان اور نیب پراسیکیوٹر کے درمیان تلخ کلامی March 19, 2019 عدالت نے خواجہ آصف اور نوید قمر کو بطور گواہ 21 مارچ کو طلب کر لیا۔
انڈے والے لڑکے اور آسٹریلوی سینیٹر میں لڑائی جاری March 19, 2019 ایگ بوائے کے پوسٹرز بننا شروع ہوگئے۔
آسٹریلوی سینیٹر کو انڈا مارنے والےنوجوان کا فنڈ لواحقین کو دینے کا اعلان March 18, 2019 نوجوان کے دوستوں نے قانونی امداد اور مزید انڈے خریدنے کے لیے فنڈ جمع کیا تھا۔
نیوزی لینڈ مساجد حملہ۔دہشت گرد اسرائیل کیا لینے گیا تھا؟ March 18, 2019 اسرائیلی حکام نے برینٹن ٹیرینٹ کے اسرائیل آنے کی تصدیق کی ہے۔
افغان شہری کی بہادری۔دہشگرد کو گرفتار کرانے میں مدد دی March 17, 2019 عبدالعزیز نے اسٹورمیں سے ایک کریڈٹ کارڈ مشین اٹھائی اور حملہ آور کو دے ماری۔