نواز شریف نے جیل حکام کواپنے ذاتی معالج سے چیک اپ کرنے کے لئے درخواست دیدی،اجازت ملنے پر ڈاکٹرز کی ٹیم نواز شریف کا طبی مئعائنہ کرے گی، تاحال ڈاکٹرز کو طبی معائنہ کرنے کی اجازت نہیں ملی۔
Read More »8 جنوری 2019
نواز شریف نے جیل حکام کواپنے ذاتی معالج سے چیک اپ کرنے کے لئے درخواست دیدی،اجازت ملنے پر ڈاکٹرز کی ٹیم نواز شریف کا طبی مئعائنہ کرے گی، تاحال ڈاکٹرز کو طبی معائنہ کرنے کی اجازت نہیں ملی۔
Read More »قرارداد تحریکِ انصاف کی رکن اسمبلی مومنہ وحید نے جمع کرائی جس میں کہا گیا ہےکہ چوہدری نثار 2018ء کے انتخابات میں پی پی 10 سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے مگر حلف نہ اٹھا کروہ اپنے حلقے کے عوام اورایوان کی مسلسل تضحیک کر رہے ہیں
Read More »کنٹرول لائن پر بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے سمیت مشرقی سرحدوں پر صورتحال کا جائزہ لیا گیا
Read More »چارماہ کے دوران پاکستان مستحکم ہوا ہے،کرپشن کیسز ہماری حکومت آنے سے پہلے شروع ہوئے۔عمران خان
Read More »7 جنوری 2019
مستقبل قریب میں بھی ایران سےآزادتجارتی معاہدےکاکوئی امکان نہیں،ذرائع وزرات تجارت
Read More »آئن اسٹائن اور نیوٹن کی فزکس جلد ختم ہوجائے گی،نئی ثقلی لہروں کا نام 'نریندرا مودی' لہريں ہوگا۔بھارتی سائنسدانوں کی شیخیاں
Read More »کوٹے میں تبدیلی کے لیے آئین میں ترمیم کی ضرورت ہوگی جہاں نوکریوں اور کالجوں کا 50 فیصد کوٹہ مختص ہے
Read More »وفاقی حکومت اتنی بے اختیار ہوتی ہے کہ صوبے میں اسپتال نہیں بنا سکتی، اگر بنا سکتی ہے تو چلا نہیں سکتی۔جسٹس ثاقب نثار
Read More »عمران خان نے ولی عہد کی گاڑی اِس لئے چلائی کیونکہ متحدہ عرب امارات میں ذاتی بزنس ہے اور ذاتی بزنس کی علیمہ باجی بے نامی دار ہیں جب کہ بے نامی جائیداد اصل میں وزیراعظم عمران خان کی ہے۔
Read More »جونیئر فوجی افسران نے سرکاری ریڈیو پر قبضہ کرکے فوجی بغاوت کا اعلان کیا تھا۔ 4 باغی اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ ایک فرار ہوگیا۔سرکاری ذرائع
Read More »