رافیل طیاروں کے معاہدے کی خفیہ دستاویزات چوری ہوگئیں۔بھارتی حکومت March 6, 2019 بھارتی اخبار نے رافیل طیاروں کے معاہدوں میں بے ضابطگیوں کے حوالے سے کئی رپورٹس شائع کی تھیں۔
جماعت الدعوۃ کےمدارس سندھ حکومت نے تحویل میں لے لیے March 6, 2019 جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے اداروں کو چلانے کے لیےضلعی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی گئیں ہیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 181 رنز کا ہدف March 5, 2019 احمد شہزاد 46 گیندوں پر 73 رنز بناکر پویلین لوٹے۔
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کے شدید احتجاج پر ایوان مچھلی منڈی بن گیا March 5, 2019 اپوزیشن نے سندھ اسمبلی کی سیڑھیوں پر اسمبلی لگادی
فیاض الحسن چوہان کا استعفیٰ منظور۔صمصام بخاری وزیر اطلاعات مقرر March 5, 2019 صمصام بخاری کل وزیر اطلاعات کا حلف اٹھائیں گے۔
لاڑکانہ میں باجوڑ کے 3 محنت کشوں کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار March 4, 2019 گرفتار ملزمان کا مقصد دہشت اور لسانی فسادپھیلانا کرنا تھا۔
بھارت کی طرف سے پانچ سے زیادہ مقامات پر حملے کا خدشہ تھا۔شاہ محمود قریشی March 4, 2019 بھارت اور اسرائیل کا آپس میں تعاون عرصے سے چل رہا ہے۔
ایل او سی پر بھارتی فائرنگ جاری، پاک فوج کا موثر جواب March 4, 2019 بھارتی فوج نے نیزہ پیر پانڈو خنجر منور بٹل اور بغصر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔
بھارت نے بہاولپور اور کراچی کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی تھی March 4, 2019 بھارت اور اسرائیل کی مشترکہ کاروائی کا پہلے سے علم ہوگیا تھا۔ذرائع
کوہلو میں لیویز فورس کی کارروائی، کثیر تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد March 4, 2019 آرپی جی سیون کے10 گولے، 3آر پی جی فیوز، 10 مارٹر گولے، 4 دستی بم، 1 بارودی سرنگ برآمد ہوئی