پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج 3 بجے طلب کر لیا گیا۔ February 27, 2019 مشترکہ اجلاس میں متفقہ قرار داد منظور کریں گے۔اسپیکر قومی اسمبلی
بھارت کی اپوزیشن جماعتیں مودی سرکار کیخلاف پھٹ پڑیں February 27, 2019 فوجی ہلاکتوں پر سیاست کرنے کو مکروہ عمل قرار دیدیا
نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس۔بھارت کیخلاف کارروائی پر اطمینان کا اظہار February 27, 2019 اجلاس میں بھارتی دراندازی کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ۔7 اہلکار ہلاک February 27, 2019 ہیلی کاٹر کے زمین پرگرنےکے ساتھ ہی ایک زور داردھماکہ ہوا۔آوازدوردورتک سنی گئی۔
کراچی ائیرپورٹ سے فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال February 27, 2019 ملک کے دیگر ایئرپورٹس پر پروازوں کی آمدورفت تاحکم ثانی معطل رہے گی۔سی اے اے
بھارتی فضائیہ کو زور دار جھٹکا۔ اعلیٰ افسر نے خود کشی کر لی February 26, 2019 اعلیٰ افسر اروند سنہا نے ڈبل بیرل گن سے خود کو اڑا لیا۔
صومالیہ میں امریکی فضائی حملےمیں الشباب کے 35 جنگجو ہلاک February 26, 2019 ہم اپنے اتحادی کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔امریکی فوج۔
بھارتی جارحیت ۔پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں میں قراردادیں منظور February 26, 2019 بھارتی دراندازی کے خلاف پاک فوج کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
میاں محمد منشا کو نیب کا پروانہ۔ 28 فروری کو طلب February 25, 2019 لندن میں سینٹ جیمز ہوٹل اینڈ کلب کی خرید کے حوالے سے پوچھا جائے گا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی بریفنگ دکھانے پر13بھارتی چینلز کو نوٹس جاری February 25, 2019 پلوامہ حملے کے بعد حکومت نے جوہدایات جاری کی تھیں میڈیا ہائوسزنے ان کی کھلی خلاف ورزی کی۔