ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری۔سندھ حکومت نے کارروائی کا ارادہ کر لیا February 17, 2019 ہڑتالی ڈاکٹرز کو کل او پی ڈی کھولنے کا حکم بصورت دیگر کارروائی کیلیے تیار رہیں۔ نوٹیفیکشن جاری
شہباز شریف اور مریم نواز کی نواز شریف کی عیادت February 17, 2019 نواز شریف کی خیریت دریافت کی اور ایک ساتھ کھانا بھی کھایا
سعودی ولی عہداوروزیراعظم کی ون آن ون ملاقات،اہم معاہدوں پردستخط February 17, 2019 وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے استقبال کیا،
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان تاخیر کا شکار ہو گیا February 15, 2019 شہزادہ محمدبن سلمان17اور18فروری کوپاکستان کادورہ کرینگے۔
آئی ایم ایف کا گیس مزید مہنگی کرنے کیلیے دباؤ February 15, 2019 حکومت نے گیس بلوں کے نئے سلیب پرنظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔غلام سرور خان
کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو7رنز سے پچھاڑ دیا February 15, 2019 علی ترین کی ٹیم9وکٹوں پر176 رنز بنا سکی۔بابر اعظم مین آف دی میچ رہے
بھارت پلوامہ حملہ پاکستان سے جوڑنے کی کوششوں میں ناکام ہو گیا February 15, 2019 بھارت کے سیکیورٹی اور سفارتی حلقوں نے پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مستردکردیے
محمدبن سلمان کا دورہ۔اسلام آباد میں ڈبل سواری پابندی۔میٹرو بس بند رہیگی February 15, 2019 تمام واکنگ ٹریلز 15 تا 17 فروری عوام کے لیے بند ہوں گے۔
وزیراعظم عمران خان کل پشاور جائیں گے February 14, 2019 صوبے میں ضم قبائلی اضلاع، امن وامان سےمتعلق اجلاس کی صدارت کرینگے۔
2050 تک مسلمان دنیا پر چھا جائیں گے February 14, 2019 اسلام دنیا میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن چکا ہے۔