قتل کا مجرم آخری لمحہ گردن زدنی کی سزا سے بچ گیا February 11, 2019 قاتل کا چہرہ سزا کے خوف سے زرد پڑا ہوا تھا لیکن آخری لمحے ورثا نے خون معاف کر دیا۔
وزیراعظم عمران خان سے آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کی ملاقات February 10, 2019 وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیرخزانہ اسد عمر بھی موجود تھے۔
سی این جی اسٹیشن ہفتے کو بھی بند رہیں گے February 8, 2019 نظام میں 100ملین مکعب فٹ گیس کی قلت کا سامنا ہے۔قائم مقام ایم ڈی
پولیس موبائل کا چالان کردیا گیا February 8, 2019 پولیس موبائل ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مخالف سمت میں سفر کررہی تھی۔
نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمے دار عمران خان ہوں گے February 8, 2019 سابق وزیر اعظم کی صحت کی پرحکومت کا تماشا شرمناک ہے،ترجمان ن لیگ
مرغی چور جیل میں ہے،300 ارب لوٹنے والے کی ضمانت ہو گئی۔فواد چوہدری February 8, 2019 عمران خان کی وجہ سے نوازشریف اور آصف زرداری سیاست ختم ہو چکی ہے۔
نیب نے علیم خان کو کسی ناراضی پرگرفتار کرنے کا تاثر مسترد کر دیا February 7, 2019 گرفتاری قانون کے مطابق میرٹ، شواہد اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق ہوئی،نیب اعلامیہ
سانحہ ساہیوال۔فرانزک ایجنسی نے سی ٹی ڈی کے جھوٹ سے پردہ اٹھا دیا February 7, 2019 سی ٹی ڈی کے زیراستعمال گاڑی کو فائرنگ سے نشانہ بنانے کو جھوٹ قرار دے دیا
افغان تنازع کے حل کیلیے آئندہ امن کانفرنس قطرمیں کرانے پراتفاق February 6, 2019 افغانستان میں غیرملکی مداخلت اورافغان سرزمین کسی اور ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پر بھی اتفاق ہوا۔اعلامیہ
تیسرا ٹی 20۔جنوبی افریقہ نے6وکٹوں پر80رنز بنا لیے February 6, 2019 پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلے 169رنز کا ہدف دیا تھا۔