علاج میں تاخیرنوازشریف کی صحت کوخطرے میں ڈال سکتی ہے۔ذاتی معالج January 27, 2019 کئی دن گزرنے کے باوجود نواز شریف کی طبی تشخیص نا مکمل ہے۔ڈاکٹر عدنان
طالبان،امریکامذاکرات میں کئی نکات پرمعاہدے کی توقع January 24, 2019 طالبان اور امریکی نمایندوں کےدرمیان بات چیت جمعےکوبھی جاری رہنےکاامکان ہے
پاکستان نے بھارتی میڈیا کے جھوٹے پروپیگنڈے کا پول کھول دیا January 24, 2019 ہندوستان ٹائمز کی خبر جھوٹی اور بے بنیاد ہے،پاکستان کے خلاف مسلسل جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ڈی جی آئی…
تجاوزات کے نام پر شہید مسجد کی دوبارہ تعمیر پھر شروع January 24, 2019 کراچی کے ہل پارک میں مسجد راہ نما بلدیاتی عملے نے شہید کردی تھی۔
پاکستان نے بیلسٹک میزائل نصرکا کامیاب تجربہ کر لیا January 24, 2019 میزائل نصرزمین سےزمین پر ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلا حیت رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر
کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ،خاتون سمیت 3افراد زخمی January 23, 2019 بھارتی فوج نے جندروٹ سیکٹرمیں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے بھارتی توپیں خاموش ہو…
مسلم لیگ ن نے منی بجٹ مسترد کر دیا January 23, 2019 آج غریبوں کے لیے ماتم کا دن ہے،ٹیکسز لگا کر صارفین پر بوجھ ڈالا گیا ہے،انکےڈرامہ کوناکام بنائیں گے۔مریم اورنگ…
مقتول ذیشان کے دہشتگردوں سے روابط کے شواہد ملنے کا دعویٰ January 22, 2019 سانحہ ساہیوال میں مقتول فیملی کے زیر استعمال گاڑی فیصل آبادمیں ہلاک ہونے والے دہشتگرد عدیل حفیظ کی ملکیت تھی
کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش،موسم سرد ہو گیا January 20, 2019 بارش کے قطرے پڑتے ہی کئی علاقوں میں بجلی منقطع گئی، موٹرسائیکل سواروں کے پھسلنے سے درجنوں افراد زخمی
خلیل کے بھائی کو چیف جسٹس اور آرمی چیف سے انصاف کی امید January 20, 2019 ملوث اہلکاروں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جائے ، وزیراعلی پنجاب کا ہسپتال میں دورہ خانہ پری تھی