چوہدری سرور کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان March 12, 2023 ق لیگ میں شمولیت کی دعوت گئی،اس پر دوستوں سے مشاورت کی،تو سب نے کہاچوہدری شجاعت کیساتھ چلیں۔پریس کانفرنس
خفیہ اداروں کی پنجاب و خیبر پختونخوا میں انتخابات کرانے کی مخالفت March 10, 2023 سیکیورٹی اداروں نے الیکشن کمیشن کو تھریٹس کے حوالے سے آگاہ کیا ۔
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، کارکنان زمان پارک طلب March 10, 2023 جنوبی پنجاب اور خیبرپختونخوا سے بھی پارٹی کارکنوں کو زمان پارک بلالیا۔ دن اور رات کے اوقات میں ڈیوٹیاں دیں…
کوئٹہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری March 9, 2023 عمران خان کو گرفتار کرکے عدالت کے روبرو حاضر کیا جائے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ
حکومت نے توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دیدی March 9, 2023 توشہ خانہ کا ریکارڈ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیا جائے گا ۔ خواجہ آصف
مریم نواز کے الزامات پر فیض حمید کا ردعمل بھی آگیا March 8, 2023 2017، 18 میں صرف میجر جنرل تھا، کیا فوجی ڈسپلن میں تنہا میجر جنرل حکومت ختم کرسکتا تھا؟
کرکٹرمحمد حفیظ کے گھر چوری March 7, 2023 چور گھر سے 20 ہزار ڈالر، چار ہزار پاونڈ، تین ہزار یورو اور تین ہزار درہم لے اُڑے ۔
عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست خارج March 7, 2023 پولیس اہلکاروں نے آفاق احمد کو دھکے دے کر باہر نکال دیا۔
عمران خان کو گرفتار نہ کریں،صرف دوڑائیں، خواجہ آصف March 6, 2023 شبلی فراز کہتے ہیں کہ عمران خان یہاں نہیں، حقیقت میں عمران خان وہیں سے خطاب کررہے تھے۔
عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر لگے کیمپ میں آگ بھڑک اٹھی March 6, 2023 پولیس اہلکار اورکارکنوں نے آگ بجھائی، کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔