وزیراعظم آزادکشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کی لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سے اہم ملاقات

مریم نواز کی جانب سے آزادکشمیر کی نئی حکومت کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی

August 31, 2026 · قومی

فائل فوٹو

وزیراعظم آزادکشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کی لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں بیرسٹر افتخار گیلانی نے آزادکشمیر کی نئی حکومت کے بارے میں مریم نواز سے رہنمائی حاصل کی۔

مریم نواز کی جانب سے آزادکشمیر کی نئی حکومت کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔