سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا
سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 9 نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، جبکہ دوسرا ٹیسٹ 17 نومبر سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ کوشل مینڈس مہمان ٹیم کی قیادت کریں گے۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 9 نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، جبکہ دوسرا ٹیسٹ 17 نومبر سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
ٹیسٹ سیریز سے قبل سری لنکن ٹیم پاکستان میں تین روزہ ٹور میچ بھی کھیلے گی، جو 4 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔