انڈر 19 ایشیا کپ،نیپال کے خلاف پاکستان کے 70 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ
نیپال انڈر 19 نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان کی جانب سے احمد حسین 4 اور فرحان یوسف 6 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔
November 10, 2026 · اسپورٹس
انڈر 19 ایشیا کپ،نیپال کے خلاف پاکستان کے 70 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ
عمان کے شہر العمارۃ میں انڈر 19 ایشیا کپ کے گروپ اے کے میچ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 22 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 70 رنز بنا لیے ہیں۔
نیپال انڈر 19 نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان کی جانب سے احمد حسین 4 اور فرحان یوسف 6 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔
پاکستان کی تیسری وکٹ 64 رنز کے مجموعی اسکور پر گری، جب عبدالقادر 15 گیندوں پر 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
نیپال کی جانب سے بی پی شرما 2 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں، جبکہ سچن بھٹ نے ایک کھلاڑی کو پویلین بھیجا ہے۔