ہوسکتا ہے ہم اس پورے کیس کو ختم کردیں۔فائل فوٹو
ہوسکتا ہے ہم اس پورے کیس کو ختم کردیں۔فائل فوٹو

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ تفصیلات کے  مطابق جسٹس گلزار احمدنے جسٹس آصف سعید کھوسہ سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف اٹھانے کی تقریب سپریم کورٹ کی بلڈنگ میں ہوئی جس میں سینئر ججز، وکلا، ایڈووکیٹ جنرل اور دیگر شریک ہوئے۔ دوسری جانب چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار روس اور چین کے دو ہفتے کے دورے پر روانہ ہو گئے جہاں وہ چیف جوڈیشل کانفرنس سمیت دیگر میں شرکت کریں گے۔