مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ بڑھ کر 78کھرب 54ارب 88کروڑ 53لاکھ 70ہزار 712روپے ہوگیا
مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ بڑھ کر 78کھرب 54ارب 88کروڑ 53لاکھ 70ہزار 712روپے ہوگیا

نواز شریف کے متنازعہ بیان کا ردعمل: اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

کراچی: سابق وزیراعظم نواز شریف کے متنازعہ بیان کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے۔ اطلاعات کے مطابق کاروباری ہفتہ کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے 100 انڈیکس میں 900 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 42 ہزار 647 کی سطح پر آگیا ہے ۔