7 ووٹرز نے یوسف رضا گیلانی کے نام کے اوپر مہر لگائی جس کی وجہ سے یہ ووٹ مسترد ہوئے
7 ووٹرز نے یوسف رضا گیلانی کے نام کے اوپر مہر لگائی جس کی وجہ سے یہ ووٹ مسترد ہوئے

چیئرمین نیب قابل عزت ہیں ان کی تضحیک سوچ بھی نہیں سکتے ،طلال چوہدری

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کہتے ہیں کہ چیئرمین نیب قابل عزت ہیں ان کی تضحیک سوچ بھی نہیں سکتے ۔ مسلم لیگ ن اداروں میں تصادم کی قائل نہیں ۔چیئرمین نیب کو بلانے کا اختیار قائمہ کمیٹی کے پاس ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب کو بلانے کی بات بھی متنازعہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،اگر ٹائمنگ کی بات ہورہی ہے تونیب پریس ریلیزکی ٹائمنگ کون دیکھے گا ؟ ہمیں ٹویٹ اورپریس ریلیزجاری کرنےکا طریقہ کاربتایا جائے۔