خرم نوازگنڈاپورکی منہاج القران ہاسٹل کی لڑکیوں سےبدتمیزی

لاہور:پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نوازگنڈاپورکی منہاج القران ہاسٹل کی لڑکیوں سےبدتمیزی، خرم نوازگنڈاپورلڑکیوں کو ڈانٹتے رہے اور کئی بار شٹ اپ کہا،طالبات مسائل بتانےکی کوشش کرتی رہیں لیکن خرم نوازگنڈاپورنےایک نہ سنی۔ خرم نواز گنڈاپور نے لڑکیوں سے بدتمیزی کرتے ہوئے کہاکہ ابھی تم لوگوں نےمیرا دوسرا روپ نہیں دیکھا۔ جبکہ منہاج القران یورنیورسٹی نے موقف اختیار کیا ہے کہ طالبات بغیر اجازت گیٹ کھلواکریورنیورسٹی کی ایک افطاری میں پہنچیں،طالبات6بجےکےبعدہاسٹل سےنہیں نکل سکتیں جس وجہ سےڈانٹاگیا۔