قطر ی حکومت کافلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کیلئے 5 کروڑ ڈالر کا اعلان

دوحہ: قطر کی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے 5 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے قائم کردہ ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’’ اونروا‘‘نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ جاپان نے شام میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کی صحت، نقد ہنگامی امداد اور دیگر شعبوں میں مدد کے لیے5 کروڑ ڈالرکی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے،رقم کا کچھ حصہ لبنان اور اردن میں آنے والے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے بھی مختص کیا جائیگا۔