ڈیلٹا وائرس اب عالمی وبا کی شکل اختیار کرنےو الا ہے ۔فائل فوٹو
ڈیلٹا وائرس اب عالمی وبا کی شکل اختیار کرنےو الا ہے ۔فائل فوٹو

عالمی ادارہ صحت کاکانگو میں ایبولا وائرس پر ہنگامی اجلاس کا اعلان

کانگو:عالمی ادارہ صحت نے جمہوریہ کانگو میں ایبولا وائرس کے پھیلاؤکے موضوع پر ایک ہنگامی اجلاس بلانے کا اعلان کردیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ترجمان کرسٹیان لِنڈمائرکا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں ماہرین کی ایک کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ آیا کانگو کے طبی شعبے میں ہنگامی حالت نافذ کی جائے۔ان کے بقول اس طرح بین الاقوامی تعاون بڑھنے کا امکان پیدا ہو جائے گا، ڈبلیو ایچ او کا ہنگامی اجلاس جنیوا میں منعقد ہو گا۔واضح رہے کہجمہوریہ کانگو میں ایبولا کے پھیلنے کے تازہ واقعات میں اب تک 23افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔