روس میں ریت کا طوفان: 39 افراد زخمی

روس:روس کے شہر تیومن میں ریت طوفان نے تباہی مچادی۔ تفصیلات کےمطابق اس ریتیلے طوفان میں شہریوں کو رہنا مشکل ہوگیا ہے۔ ڈرائیورز کو ہائی ویز پر گاڑیاں چلانا محال ہوگیا جبکہ طوفان کے نتیجے میں پیش آنے والے مختلف واقعات میں 39 افراد زخمی ہوگئے۔