سابق ملائیشین وزیراعظم کے زیورات و نقدی سے بھرے300 بیگس برآمد

کوالالمپور:ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی ملک سے فرار کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے جبکہ ان کے مختلف گھروں پر مارے گئے چھاپوں میں لگژری اشیااور رقوم سے بھرے 300سے زائد بیگس برآمد ہوئے ہیں۔سابق وزیراعظم نجیب رزاق کل اینٹی کرپشن کے سامنے اپنابیان ریکارڈ کروائیں گے۔خلیجی ٹی وی کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی ملک سے فرار کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے جبکہ ان کے مختلف گھروں پر مارے گئے چھاپوں میں لگژری اشیااور رقوم سے بھرے 300سے زائد بیگس برآمد ہوئے ہیں۔سابق وزیراعظم نجیب رزاق کل اینٹی کرپشن کے سامنے اپنابیان ریکارڈ کروائیں گے۔نجیب رزاق پر کرپشن کے الزامات کی تحقیقات جاری ہیں۔