عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

 

سنگا پور : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں ،جس کی وجہ لیبیا سے آئل سپلائی بحال ہونابتائی جارہی ہے ،سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں پیر کو برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی30 سینٹ کی کمی کے ساتھ 75.03 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس لائٹ کروڈ کی سپلائی50 سینٹ کی کمی کے ساتھ 70.51 ڈالر فی بیرل میں طے پائی۔