تمام ایل ٹی اوز سے 25 بڑے بڑے ٹیکس ڈیفالٹرز کی لسٹیں طلب،2020 کے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ذرائع
تمام ایل ٹی اوز سے 25 بڑے بڑے ٹیکس ڈیفالٹرز کی لسٹیں طلب،2020 کے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ذرائع

ایف بی آرکامہنگی جائیدادیں خریدنےوالوں کونوٹسزجاری کرنےکافیصلہ

کراچی : ایف بی آرنے مہنگی جائیدادیں خریدنے والوں کو نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ،غیر رجسٹرڈ شدہ سپر مارکیٹس کو بھی ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر )نے 200 مہنگی جائیدادیں خریدنے والوں کو نوٹسز جاری کرنے کی تیاری کرلی ہے۔غیر رجسٹرڈ شدہ سپر مارکیٹس کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے حکمت عملی کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایف بی آر کے مطابق 16 ہزار تنخواہ دار افراد جو فائلر نہیں ہیں اُنہیں بھی نوٹس دئیے جائیں گے۔ ڈیفنس، کلفٹن اور پوش علاقوں میں قائم چائے کارنر بھی ریڈ لسٹ میں شامل ہیں۔