پنجاب میں سینیٹ کے لیے جس کا جو حق بنتا تھا وہ اس کو ملا، چوہدری سرور
پنجاب میں سینیٹ کے لیے جس کا جو حق بنتا تھا وہ اس کو ملا، چوہدری سرور

جبری مذہبی تبدیلی کیخلاف ہیں،بھارت پروپیگنڈے سےبازرہے،گورنر

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور نےکہاکہ جبری مذہبی تبدیلی کی حمایت نہیں کی جا سکتی۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہناتھاکہ  ہم جبری مذہبی تبدیلی کے خلاف ہیں، ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے حکومت کوشش کر رہی ہے۔

گورنر پنجاب نے دو ہندو لڑکیوں کی جبری مذہبی تبدیلی کے واقعے پر پڑوسی ملک کے پروپیگنڈے پر متنبہ کیا کہ بھارت ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے۔