سابق کپتان اظہرعلی کی اے سے بی کٹیگیری میں تنزلی۔ سابق کپتان سرفراز احمد بی سے سی کٹیگیری میں آگئے۔ فائل فوٹو
سابق کپتان اظہرعلی کی اے سے بی کٹیگیری میں تنزلی۔ سابق کپتان سرفراز احمد بی سے سی کٹیگیری میں آگئے۔ فائل فوٹو

پی سی بی نے گورننگ بورڈ کا اجلاس طلب کرلیا

لاہور: پی سی بی نے گورننگ بورڈ کا اجلاس پہلی بار کوئٹہ میں طلب کرلیا۔تفصیلات کےمطابق احسان مانی کے چیئر مین بننے کے بعد گورننگ بورڈ کا یہ تیسرا اجلاس ہے،

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پاکستان سپر لیگ کا ٹائٹل جیتنے کے بعداب گورننگ بورڈ کے اجلاس کا کوئٹہ میں انعقاد اس بات کا اشارہ ہے کہ پی سی بی کوئٹہ میں کرکٹ کی سرگرمیوں کو بحال کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ چیئر مین احسان مانی چاہتے ہیں کہ گورننگ بورڈ کے اجلاس باری باری ملک کے تمام شہروں میں ہوں۔