اپوزیشن لیڈر کے عشائیے میں یوسف گیلانی، راجہ پرویز، شیری رحمان، اسعد محمود، ساجد میر، محسن داوڑ ودیگر رہنمائوں کی شرکت
اپوزیشن لیڈر کے عشائیے میں یوسف گیلانی، راجہ پرویز، شیری رحمان، اسعد محمود، ساجد میر، محسن داوڑ ودیگر رہنمائوں کی شرکت

حکمرانوں کےگھرریگولرائیز،غریبوں کی مسمار کردی گئیں ہیں،شہبازشریف

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہاکہ حکمرانوں نے غیر قانونی گھر قائم ہیں اور غریبوں کی جھونپڑیاں مسمار کردی گئی ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہاکہ حکمرانوں نے غیر قانونی گھروں کو ریگولرائیز کیا گیاہے اورغریبوں کی جھونپڑیاں مسمار کردی گئی ہیں۔انہوں نے کہاکہ اللہ ہمیں سیدھا راستہ دیکھائے۔