7 ووٹرز نے یوسف رضا گیلانی کے نام کے اوپر مہر لگائی جس کی وجہ سے یہ ووٹ مسترد ہوئے
7 ووٹرز نے یوسف رضا گیلانی کے نام کے اوپر مہر لگائی جس کی وجہ سے یہ ووٹ مسترد ہوئے

طلال چوہدری کی توہین عدالت نظرثانی درخواست مسترد

سپریم کورٹ آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کی توہین عدالت نظرثانی درخواست مستردکردی۔

سپریم کورٹ آف پاکستان میں مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کی توہین عدالت نظرثانی درخواست کی سماعت ہوئی،جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ،عدالت نے لیگی رہنما کی توہین عدالت نظرثانی درخواست مستردکردی۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے 2018 کے انتخابات سے قبل توہین عدالت میں مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کو 5 سال کیلیے نااہل قراردیاتھاجس کیخلاف انہوں نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کررکھی تھی۔