بیماری پرسیاست نہ کی جائے۔فائل فوٹو
بیماری پرسیاست نہ کی جائے۔فائل فوٹو

سینیٹ نے بھی نیا پاکستان ہاﺅسنگ بل منظور کرلیا

قومی اسمبلی کے بعدسینیٹ نے بھی نیا پاکستان ہاﺅسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل 2019ءمنظور کرلیا۔چئیرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت اجلاس میں ہاﺅسنگ بل وزیر پارلیمانی اموراعظم سواتی نے پیش کیا اور منظوری پراپوزیشن کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ایسا اتفاق رہا توعوامی مسائل پر قانون سازی کر سکیں گے۔

اپوزیشن کے مطالبے پر زینب الرٹ ردعمل اور بحالی بل 2020ءاورخواتین جائیداد حقوق کے نفاذ کے بل 2020ءسمیت 7 بل متعلقہ کمیٹیوں کے سپرد کردیے گئے۔