حکومت نے لوگوں کاجیناحرام کردیاہے۔فائل فوٹو
حکومت نے لوگوں کاجیناحرام کردیاہے۔فائل فوٹو

18ویں ترمیم کے معاملے پرشورمچایا جارہا ہے۔ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے18ترمیم کے معاملے پر ن لیگ سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا

پیراگون ہائوسنگ اسکینڈل کیس میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما کا کہنا تھا 18ویں ترمیم کے معاملے پرشورمچایا جارہا ہے لیکن یاد رکھیں،صوبائی خودمختاری پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ نیب کا قانون اورریاستی امور ساتھ نہیں چل سکتے۔ جیلیں غیر سیاسی بے گناہ افراد سے بھری پڑی ہیں۔ نیب قوانین کا18ویں ترمیم سے کوئی تعلق نہیں۔