مسافر پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے کراچی پہنچا تھا۔فائل فوٹو
مسافر پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے کراچی پہنچا تھا۔فائل فوٹو

طیارہ حادثہ۔اصل کرداروں کو بچانےکی کوشش ہو رہی ہے۔پالپا

پاکستان ائیرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) نے الزام عائد کیا ہے کہ طیارہ حادثے کی تحقیقات کو غلط رخ دےکراصل کرداروں کو بچانےکی کوشش ہو رہی ہے۔

ترجمان پاکستان ائیر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انجن کے رن وے پر لگنے کی اطلاع پائلٹ کو نہ دیا جانا سوالیہ نشان ہے جبکہ ایمرجنسی لینڈنگ کیلیے لمبا روٹ دینا بھی قابل تفتیش ہے۔

پالپا ترجمان نے کہا کہ پہلی اور دوسری لینڈنگ کی تفصیل کو ملا کرغلط رنگ دیا جا رہا ہے، تحقیقات کو غلط رخ دےکر اصل کرداروں کو بچانےکی کوشش ہو رہی ہے۔