کہتے تھے چھوٹی کابینہ بناؤں گا اور سب سے بڑی بنادی۔فائل فوٹو
کہتے تھے چھوٹی کابینہ بناؤں گا اور سب سے بڑی بنادی۔فائل فوٹو

علی امین گنڈا پور پر مونچھیں کٹوالیں

پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور پر تنقیدکرتے ہوئے کہاہے کہ علی امین گنڈا پور مجھ پر لگائے ثابت کریں ورنہ مونچھیں کٹوائیں۔

پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ نوکریاں بیچیں نہ پیٹرول پمپ بنائے اور نہ جائیدادیں بنائی ،ادارے تفتیش کریں، کرپشن ثابت ہوئی تو سیاست چھوڑ دوں گا۔