آئندہ فیصلے تک مزدورکی کم سے کم تنخواہ پچیس ہزار روپے ماہانہ ہو گی ۔فائل فوٹو
آئندہ فیصلے تک مزدورکی کم سے کم تنخواہ پچیس ہزار روپے ماہانہ ہو گی ۔فائل فوٹو

سندھ ہائیکورٹ میں موسم گرماکی تعطیلات

سندھ ہائیکورٹ نے موسم گرماکی تعطیلات کانوٹیفکیشن جاری کردیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرماکی تعطیلات یکم جون سے یکم اگست تک ہوں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ ہائیکورٹ،سرکٹ بنچ سکھر،حیدرآبادمیں سول مقدمات کی سماعت نہیں ہوگی ،اہم نوعیت کے مقدمات کی سماعت صبح ساڑھے 9 سے دوپہرایک بجے تک ہوگی ،جسٹس اقبال کلہوڑو،جسٹس عمرسیال کی سربراہی میں 2 بنچ سماعت کریں گے۔