دہشت گردوں کے قبضے سے 10 سے 15 کلو بم اور بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا۔فائل فوٹو
دہشت گردوں کے قبضے سے 10 سے 15 کلو بم اور بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا۔فائل فوٹو

 عیدالاضحیٰ پردہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام۔5 دہشت گرد مارے گئے

 عیدالاضحیٰ پردہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، راجن پورکے علاقے عربی ٹبہ روجھان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے۔

ذرائع کے مطابق دہشت گرد 10 نومبر 2019 کو سیکیورٹی فورسز پرحملے میں ملوث تھے جس میں سیکیورٹی فورسزکے 5 اہلکار شہید ہوئے تھے، دہشت گردوں کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردی گئی جہاں ان کی شناخت سمیت دیگر ضابطے کی کارروائی جاری ہے۔