ہندو جاگرن منچ نامی انتہا پسند ہندو تنظیم کے چارکارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ فائل فوٹو
ہندو جاگرن منچ نامی انتہا پسند ہندو تنظیم کے چارکارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ فائل فوٹو

تاج محل آج سے سیاحوں کے لیے کھول دیاگیا

دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک آگرہ کا تاج محل آج سے سے سیاحوں کے لیے کھول دیاگیا۔

کووڈ-19 کے رہنما اصول کے بعد سیاح پھرتاج محل کا دیدارکرسکیں گے۔اس کے قبل ملک گیرلاک ڈاؤن نافذکرنے سے آٹھ دن قبل 17 مارچ کو پابندی عائد کردی گئی تھی۔

خیال رہے کہ اب یہ 188 دن کے بعد کھلنے والا ہے۔17 ویں صدی کے بعد اس کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب سیاح اتنے دن تاج محل سے دور رہے۔

بھارت کے آثار قدیمہ کے سروے (اے ایس آئی) کے عہدیداروں نے تاج محل اورآگرہ قلعہ کو دوبارہ کھولنے کے لیے تمام ضروری انتظامات کیے گئے۔ تاج محل کے افتتاح کے بعد آگرہ کی سیاحت کی صنعت میں تیزی کی امید ہے۔