جوتا مارنے والے نوجوان کا نام زرنوش نسیم ہے جسے پولیس نے حراست میں لے لیا۔فائل فوٹو
جوتا مارنے والے نوجوان کا نام زرنوش نسیم ہے جسے پولیس نے حراست میں لے لیا۔فائل فوٹو

حق بات کرنے پر رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنا کوئی جمہوریت نہیں، امین گنڈاپور

وفاقی وزراء نے جے یو آئی سے 4 رہنماؤں کو نکالے جانے کو غیر جمہوری رویہ قرار دیا ہے۔
وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ مولانا شیرانی اور حافظ حسین احمد جے یوآئی اے کے بڑے رہنماؤں میں تھے، سچ و حق کی بات کرنے پر انہیں پارٹی سے نکالنا کوئی جمہوریت نہیں۔
انہوں نے کہا کہ مولانا نے چوری نہیں کی تو اداروں کو دھمکیاں کیوں دے رہے ہیں؟