جنوبی افریقا کیخلاف قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی بابراعظم کریں گے۔فائل فوٹو
جنوبی افریقا کیخلاف قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی بابراعظم کریں گے۔فائل فوٹو

جنوبی افریقہ کےخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے17رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقہ کےخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے 17رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیاگیا،اظہرعلی، انعام بٹ، بابر اعظم،عابد علی 17رکنی اسکواڈ میں شامل میں ہیں۔

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 جنوری کوکراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،جنوبی افریقا کیخلاف قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی بابراعظم کریں گے،فواد عالم ،سعود شکیل ،فہیم اشرف ،محمد نواز اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

محمد رضوان ،سرفراز احمد ،نعمان علی،ساجد خان اوریاسر شاہ بھی اسکواڈ میں شامل ہیں،ان کے علاوہ حارث رئوف ،حسن علی، شاہین شاہ آفریدی اورتابش خان اسکواڈ کا حصہ ہیں۔