اسرائیل کی پرواز 661 کو سعودی عرب کے اوپر سے گزرکر دبئی جانا تھا۔فائل فوٹو
اسرائیل کی پرواز 661 کو سعودی عرب کے اوپر سے گزرکر دبئی جانا تھا۔فائل فوٹو

اسرائیلی آرمی چیف نےایران پرحملے کی تیاری کا حکم دیدیا

اسرائیلی آرمی چیف نے آئندہ سال ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف نے ا یران کی جوہری صلاحیت ختم کرنے کے لیے نئے منصوبے تیار کرنے کی ہدایت کر دی اور ساتھ ہی آئندہ سال ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم بھی دیا ہے۔

اسرائیلی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ایران پر دباؤ برقرا رکھیں گے، ایران کے پاس ایٹم بم بنانے کی صلاحیت کسی صورت نہیں ہونی چاہیے۔

اسرائیلی آرمی چیف نے امریکی صدر جوبائیڈن انتظامیہ کو بھی خبر دارکر دیا کہ 2015 کی ایران ڈیل میں دو بارہ شامل نہ ہوا جائے۔